کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: اپنے بھائی ( مسلمان ) کے لیے وہی بات چاہنا جو اپنے لیے چاہے ( یہ ) ایمان میں سے ہے ۔
حدیث نمبر: 13
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم میں سے کوئی ایماندار نہ ہو گا یہاں تک کہ اپنے بھائی ( مسلمان ) کے لیے وہی کچھ چاہے جو اپنے لیے چاہتا ہے ۔ “