حدیث نمبر: 9
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایمان ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں رکھتا ہے اور حیاء ( بھی ) ایمان کی ( شاخوں میں سے ) ایک شاخ ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 9