حدیث نمبر: 876
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس جانے سے منع فرمایا ہے ۔