حدیث نمبر: 871
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے اس روایت میں منقول ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے عمرہ کے بارے میں فرمایا : ” لیکن اس کا ثواب بقدر تمہارے خرچ کے یا بقدر تمہاری مشقت کے ملے گا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 871