حدیث نمبر: 864
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے` حج کرنے سے پہلے عمرہ کی بابت پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ کچھ حرج نہیں ۔ مزید کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج سے پہلے عمرہ ادا فرمایا تھا ۔