حدیث نمبر: 767
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں عیدالفطر کے دن ایک صاع کھانا ( محتاجوں کو ) دیا کرتے تھے اور ہمارا کھانا ” جو ، خشک انگور ، پنیر اور کھجور “ تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 767