حدیث نمبر: 630
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے : ” کوئی آدمی کولہے پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھے ۔ “