مختصر صحيح بخاري
— مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز کا بیان
باب: مکہ اور مدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 621
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میری مسجد میں ایک نماز پڑھنا باقی مسجدوں میں نماز پڑھنے سے ایک ہزار درجے افضل ہے ، سوائے مسجدالحرام کے ( کہ اس میں پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے ) ۔ “