حدیث نمبر: 610
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ مجھ سے فرمایا : ” اے عبداللہ ! تم فلاں شخص کی طرح نہ ہو جانا کہ وہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھا کرتا تھا پھر اس نے رات کا اٹھنا اور نماز پڑھنا ترک کر دیا تھا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 610