حدیث نمبر: 605
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر کیا گیا اور کہا گیا کہ وہ برابر صبح تک سوتا رہتا ہے نماز ( تہجد ) کے لیے نہیں اٹھتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” شیطان اس کے کان میں پیشاب کر دیتا ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 605