حدیث نمبر: 592
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہو گئے تو ایک رات یا دو رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( تہجد کے لیے ) نہیں اٹھے ۔