حدیث نمبر: 572
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ” سورۃ النجم “ پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا ۔