حدیث نمبر: 566
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا تھا ۔