حدیث نمبر: 563
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمرو ( بن عاص ) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں جب سورج گرہن ہوا تو ” الصّلٰوۃ جامعۃ “ کے الفاظ کے ساتھ اعلان کیا گیا ۔ ( یعنی نماز کے لیے اکٹھے ہو جاؤ ) ۔