حدیث نمبر: 544
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز میں قنوت پڑھا تھا ؟ انہوں نے کہا ہاں ، پھر پوچھا گیا کہ کیا رکوع سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قنوت پڑھی تھی ؟ انہوں نے کہا رکوع کے بعد کچھ دنوں تک ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 544