حدیث نمبر: 539
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز تہجد کی بابت پوچھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” نماز شب کی دو دو رکعتیں ہیں پھر جب تم میں سے کسی کو صبح ہو جانے کا خوف ہو تو وہ ایک رکعت پڑھ لے ، یہ ایک رکعت جس قدر نماز وہ پڑھ چکا ہے سب کو وتر بنا دے گی ۔ “