حدیث نمبر: 537
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، ایک راستے سے عیدگاہ جاتے اور واپسی پر راستہ بدل دیتے تھے ۔