حدیث نمبر: 532
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ) عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن نماز ( عید ) کی اذان نہ کہی جاتی تھی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 532