مختصر صحيح بخاري
— ایمان کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ دین خیرخواہی ( کا نام ) ہے ۔
حدیث نمبر: 52
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے اور ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے کے اقرار پر بیعت کی ۔