مختصر صحيح بخاري
— ایمان کا بیان
باب: ( حدیث میں ) آیا ہے کہ اعمال ( کی قبولیت ) نیت پر ( موقوف ) ہے ۔
حدیث نمبر: 51
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب مرد اپنے اہل و عیال پر ثواب سمجھ کر خرچ کرے تو وہ اس کے حق میں صدقہ ( کا حکم رکھتا ) ہے ۔