حدیث نمبر: 491
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب رات کے وقت تم سے تمہاری عورتیں مسجد میں ( نماز پڑھنے کے لیے ) جانے کی اجازت مانگیں تو انھیں اجازت دے دو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 491