مختصر صحيح بخاري
— نماز کے مسائل
باب: کچے لہسن اور پیاز اور گندنا کے باب میں جو حدیث آئی ہے اس کا بیان ۔
حدیث نمبر: 487
ابوعبداللہ آصف
´اسی طرح ایک دوسری روایت میں ہے ( ابن وھب کہتے ہیں ) کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک ” بدر “ یعنی تھال یا بڑی پلیٹ لائی گئی جس میں سبزیاں تھیں ۔