حدیث نمبر: 459
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں فجر اور مغرب ( کی نماز ) میں دعائے قنوت ( پڑھی جاتی ) تھی ۔