مختصر صحيح بخاري
— ایمان کا بیان
باب: مومن کا اس بات سے ڈرنا کہ کہیں اس کی بےخبری میں اس کا عمل اکارت ( ضائع ) نہ ہو جائے ۔
حدیث نمبر: 45
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے ۔