مختصر صحيح بخاري
— نماز کے مسائل
باب: امام اور مقتدی ( دونوں ) کے لیے تمام نمازوں میں ( سورۃ الفاتحہ ) قرآت واجب ہے ۔
حدیث نمبر: 435
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو سورۃ الفاتحہ نہ پڑھے ۔ “