حدیث نمبر: 427
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ و عمر فاروق رضی اللہ عنہ نماز کی ابتداء ( ( الحمدللہ رب العالمین ) ) سے کیا کرتے تھے ۔