حدیث نمبر: 366
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص کسی نماز کو بھول جائے تو اسے چاہیے کہ جب یاد آئے ، پڑھ لے ، اس کا کفارہ یہی ہے ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ ( سورۃ ” طہٰ “ میں ) فرماتا ہے : ” اور میری یاد کے لیے نماز قائم کرو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 366