مختصر صحيح بخاري
— نماز کے اوقات کا بیان
باب: فجر کی نماز کے بعد آفتاب کے بلند ہونے سے پہلے ( کوئی اور ) نماز پڑھنا ( جائز نہیں ہے ) ۔
حدیث نمبر: 358
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( اے لوگو ! ) تم اپنی نمازیں طلوع آفتاب کے وقت نہ ادا کرو اور نہ غروب آفتاب کے وقت ۔ “