حدیث نمبر: 354
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں پڑھ لے گا ، وہ جنت میں داخل ہو گا ۔ “