حدیث نمبر: 353
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ` ( عشاء کی نماز کے متعلق ) بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ گویا میں اس شب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں ۔