حدیث نمبر: 352
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بتاتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر پر ہاتھ کیسے رکھا تو انھوں نے اپنی انگلیوں کے درمیان کچھ تفریق کر دی اور اپنی انگلیوں کے سرے ، سر کے ایک طرف رکھ دیے پھر ان کو ملا کر اس طرح سر پر کھینچ لائے یہاں تک کہ ان کا انگوٹھا ان کے کان کی لو سے ، چہرے کے قریب ڈاڑھی کے کنارے سے مل گیا ۔ نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیر کی اور نہ جلدی بس اسی طرح کیا جیسے میں نے تمہیں بتایا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 352