حدیث نمبر: 338
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم عصر کی نماز پڑھ چکے ہوتے تھے ، اس کے بعد کوئی آدمی بنی عمرو بن عوف ( کے قبیلے ) تک جاتا تو انھیں نماز عصر پڑھتے ہوئے پاتا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 338