حدیث نمبر: 337
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ کی` اوقات نماز والی حدیث قریب گزری ہے ( دیکھیں پچھلی حدیث ، اس میں عصر کا وقت بتایا گیا ہے ) اور اس روایت میں ( ابوبرزہ رضی اللہ عنہ ) عشاء کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ” اور عشاء کی نماز سے پہلے سونے کو اور اس کے بعد بات کرنے کا برا جانتے تھے ” ( اور اس کے بعد پوری حدیث بیان کی ) ۔