حدیث نمبر: 23
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( ایک مرتبہ ) کسی انصاری مرد کے پاس سے گزرے اور ( ان کو دیکھا کہ ) وہ اپنے بھائی کو حیاء کے بارے میں نصیحت کر رہے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( حیاء کے بارے میں ) اس کو ( نصیحت کرنا ) چھوڑ دو ، اس لیے کہ حیاء ایمان میں سے ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 23