حدیث نمبر: 2222
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ” اے پروردگار ! میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے ۔ پروردگار تجھ ہی کو موت نہیں ہے ، باقی جنات اور آدمی ، سب کو موت ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2222