حدیث نمبر: 2211
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے کیونکہ اگر وہ نیکوکار ہے تو امید ہے کہ اس کی نیکیاں زیادہ ہو جائیں گی اور جو بدکار ہے تو امید ہے کہ وہ ان سے باز آ جائے اور توبہ کر لے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2211