حدیث نمبر: 2210
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` اگر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے نہ سنتا کہ موت کی تمنا مت کرو تو میں ( اس کی یعنی موت کی ) تمنا کرتا ۔