حدیث نمبر: 2202
ابوعبداللہ آصف

´سیدہ معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص مسلمان رعیت پر حاکم ہوا اور پھر اگر وہ ان ( مسلمانوں ) کے ساتھ خیانت کی حالت میں مر گیا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دے گا ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2202