حدیث نمبر: 2197
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قریب ہے فرات ( دریا اپنے اندر سے ) سونے کا خزانہ باہر نکالے ۔ پس جو وہاں موجود ہو اس کو چاہیے کہ اس میں سے کچھ نہ لے ۔ “