حدیث نمبر: 2195
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نفاق تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور تک تھا ( کیونکہ اللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلا دیتا تھا کہ فلاں شخص منافق ہے ) لیکن اس دور میں ، یا تو آدمی مومن ہے یا کافر ( کیونکہ دل کا حال اللہ جانتا ہے اب تو ظاہر پر معاملہ ہے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2195