حدیث نمبر: 219
ابوعبداللہ آصف

´سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہم مٹیالے پن کو اور زردی کو ( حیض میں ) شمار نہیں کرتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 219