حدیث نمبر: 2189
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، فرماتے تھے : ” بدترین خلقت وہ لوگ ہیں جو اس وقت زندہ ہوں گے کہ جب قیامت آ جائے گی ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2189