حدیث نمبر: 2174
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ اور یہ ( یعنی چھنگلی اور انگوٹھا دونوں ) برابر ہیں ۔ “