حدیث نمبر: 2170
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ “ ( یعنی مسلمان نہیں ہے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2170