حدیث نمبر: 2164
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا ہی سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں چور کا ہاتھ ڈھال یا سپر کی قیمت سے کم میں نہ کاٹا جاتا تھا ( اور ان دونوں میں سے ہر ایک چیز قیمت والی ہے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2164