حدیث نمبر: 2163
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دینار کی چوتھائی یا اس سے زیادہ ( کے چرانے ) میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے ۔ “