حدیث نمبر: 2152
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں صاع ( جو ناپ تول کا پیمانہ ) تھا تمہارے ایک مد اور اس کی ایک تہائی کے برابر تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2152