مختصر صحيح بخاري
— کفارہ قسم کے بیان میں
باب: مدینے کا صاع اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مد کا بیان ۔
حدیث نمبر: 2151
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اے اللہ ! ان ( یعنی اہل مدینہ ) کے ماپ اور صاع اور مد ( ناپ تول ) میں برکت عطا فرما ۔ “