حدیث نمبر: 2136
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حوض کوثر کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا : ” اس کا طول اتنا ہے جیسے مدینہ سے صنعاء یمن تک ( کی مسافت ) ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2136