حدیث نمبر: 2128
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( قیامت کے دن دوزخ میں ) کافر کے دونوں شانوں ( کندھوں ) کے درمیان کی چوڑائی ، تیز رفتار سوار کی تین دن کی مسافت کے برابر ہو گی ۔ “